Description
پاکستان سے باہر نوکری پر جانا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس پیسے نہیں جانے کے لیے جو بھی ڈاکومنٹ پاکستان میں تیار ہوتے ہیں یا پاکستان سے باہر ویزے پر خرچہ ہوتا ہے میڈیکل بھی پاکستان سے کروا کے جاؤں گا وہ سب اگر کوئی کرے تو میں اس کو ایک لاکھ کی پرافٹ افر کرتا ہوں مثلا اگر اس کا خرچہ تین لاکھ ہوتا ہے تو وہ مجھ سے چار لاکھ لے سکتا ہے لیکن یہ پیسے میں باہر جا کر ہار منتھ سیلری سے کٹواؤں گا. . . . . I want to go for a job outside of Pakistan but I don't have the money to go, whatever documents are prepared in Pakistan or the cost of visa outside of Pakistan, I will also get the medical done from Pakistan. I offer a profit of one lakh, for example, if his expenses are three lakhs, he can take four lakhs from me, but I will go out and deduct this money from my monthly salary.